بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
فَمَن تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿آل عمران، 82﴾
ترجمہ: اب جو کوئی بھی اس (عہد) سے منہ پھیرے گا تو ایسے ہی لوگ فاسق (نافرمان) ہیں.
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ انبیاء علیہم السلام پر ایمان نہ لانا اور ان کی مدد نہ کرنا فسق و فجور ہے.
2️⃣ دین کے مرکز سے نکلنا، ہر زمانے میں انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کرنا اور دوسرے ادیان کی طرف مائل ہونا فسق ہے.
3️⃣ الہیٰ عہد و پیمان توڑنا فسق ہے اور توڑنے والا فاسق ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران